حیدرآباد۔/27مئی، ( آئی این این ) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ آج شام خصوصی طیارہ کے ذریعہ بیگم پیٹ ایرپورٹ سے مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال روانہ ہوئے جہاں وہ جمعرات کو نتی آیوگ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔