کے اے بی کا ماڈل ایمسٹ امتحان

حیدرآباد 5 اپریل (این ایس ایس) کے اے بی ایجوکیشن کنسلٹنٹس کا ماڈل ایمسٹ 2016 ء 14 اپریل کو آندھراپردیش اور تلنگانہ کے ضلع ہیڈ کوارٹرس کے 40 مراکز پر منعقد ہوگا۔ جس میں بہترین رینکس حاصل کرنے والوں کو ایک لاکھ روپئے کا انعام دیا جائے گا۔  شرکت کے خواہشمند www.eamcet.kabconsultants.com پر ربط کریں۔