اوٹاوا۔4 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی امریکی ملک کینیڈا نے اپنے ملک میں قیام پذیر غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی تیز کرنے کا منصوبہ تیار کرلیاہے۔شمالی امریکی ملک کینیڈا نے اپنے ملک میں قیام پذیر غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی تیز کرنے کا منصوبہ تیار کرلیاہے۔کینیڈ ابورڈر سروس ایجنسی کی عملے کو بھیجی گئی ایک ای میل کے مطابق سالانہ 10ہزار افراد کو ملک سے بیدخل کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے۔