کیلی فورنیا :آگ سے مکانات خاکستر، عوام کی نقل مکانی

لاس اینجلس31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگنے والی آگ نے راستے میں آنے والے مکانات کو لپیٹ میں لے لیا،سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔کیلی فورنیا کے علاقے لیک کاؤنٹی میں دوسرے روز تک لگی رہنے والی ـآگ پر ابھی قابو نہ پایا جا سکا۔ آگ نے آنے والے ڈیڑھ ہزار سے زائد مکانات کو جلا کر راکھ کر دیا۔
خاتون بمبار کا خودکش دھماکہ
کانو (نائجیریا) ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تین پہیوں کی سائیکل پر سوار ایک خاتون بمبار نے نائجیریا کے شمال مشرقی شہر مائیدوگوری کے ایک مصروف بازار میں خود کو دھماکہ سے اڑا لیا۔ عینی شادہین نے یہ بات