تھرواننتاپورم ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سیلاب کے بعد آبی بیماریوں کا سلسلہ کیرالا میں شروع ہوگیا ہے چنانچہ بخار سے تاحال 11 افراد ہلاک ہوچکے اور تمام سرکاری تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔