کیا آپ کو خوشیوں کی تلاش ہے ؟ یہاں ہیں خوشیاں

وواہ اسٹوڈیو ، شادیوں اور تقاریب کیلئے مردوں اور بچوں کے ملبوسات کا شاندار ذخیرہ
حیدرآباد ۔ 29 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : شادی اور دیگر تقاریب کے لیے اگر آپ ایسے ملبوسات ڈھونڈ کر تھک گئے ہوں جن سے آپ کی خوشیاں دوبالا ہوجائیں تو بنجارہلز پر تاج بنجارہ کے روبرو کراچی بیکری کے قریب ’ وواہ اسٹوڈیو ‘ پر سیدھے چلے آئیے ۔ آپ کو اپنی تمام خوشیاں یہاں ایک ہی چھت تلے مل جائیں گی ۔ شادیوں اور دیگر تقاریب کے لیے مردانہ اور بچکانہ ملبوسات کو مختلف دلکش ڈیزائنس اور دیدہ زیب رنگوں میں ملبوسات کا اتنا کثیر ذخیرہ کہ آپ کے لیے انتخاب مشکل ہوجائے ۔ دل چاہے کہ تمام ملبوسات ایک ساتھ خرید لیے جائیں ۔ دولہا کے لیے شیروانی ، ویسٹ کوٹ ، صدری اور شیروانی کے علاوہ باقاعدہ اور اونچی گردن والے پٹھانی سوٹ ، کشیدہ کاری کے کرتے پاجامے ، سادہ لیکن قیمتی کرتے پاجامے ، کشیدہ کاری کے کرتے سوٹس ، جودھپوری ، انڈو ویسٹرن ملبوسات ، صف اول کے تمام مشہور برانڈس میں ، سوٹنگ اور شرٹنگ کے پارچہ جات ، دیدہ زیب اور دلفریب رنگوں اور ڈیزائنس میں ، ریڈی میڈ ، حسب معمول شرٹس اور ٹراوزرس ، بھاری اقسام کے لینن پارچہ جات ، ڈینم جینس ، گاہکوں کے لیے اپنی پسند اور مرضی کے مطابق ملبوسات سلوانے کی بھی سہولت ، اتوار کے دن بھی گاہکوں کی سہولت کے لیے شوروم کھلارہے گا ۔ خریداری کا پرسکون ماحول ، با اخلاق عملہ جو معزز گاہکوں کی خدمت کے لیے ہمیشہ مستعد اور تیار رہتا ہے ۔ الغرض ایک بار وواہ اسٹوڈیو آنے کے بعد گاہک یہیں کا ہو کر رہ جاتا ہے ۔ اس لیے فوراً تشریف لائیے ۔ فون نمبرس : 23325109 ۔ موبائیل 9966515301 ہیں ۔۔