کیا آپ جانتے ہیں!

٭ دنیا کا سب سے بڑا صحرا افریقہ میں ہے ۔
٭ برٹش میوزیم لندن ، دنیا کا سب سے بڑا میوزیم ہے ۔
٭ انسانی جسم کے بال رات کے مقابلے میں دن کو زیادہ تیزی سے بڑھتے ہیں ۔
٭ انسانی آنکھ میں سات رنگ پائے جاتے ہیں ۔
٭ انسان سوتے وقت فی منٹ 14 مرتبہ سانس لیتا ہے ۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں ۔
٭ سورج کی سب سے پہلی کرن ملک جاپان پر پڑتی ہے ۔