٭ دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم آسٹریلیا ہے ۔
٭ دنیا میں آج تک شدید ترین زلزلہ امریکہ میں آیا تھا ۔
٭ دنیا میں سب سے بڑا سمندری طوفان بنگلہ دیش میں آیا تھا اور اس طوفان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200,000 تھی ۔
٭ ہندوستان کے پہلے صدر کا نام راجندر پرشاد تھا ۔
٭ مصر کے کل 27 صوبے ہیں ، جنہیں محافظات کہا جاتا ہے ۔
٭ شیخ سعدی کا مقبرہ شیراز میں ہے ۔
٭ موہن جوداڑو کے آثار 1922 ء میں ظاہر ہوئے۔
٭ شیش محل شاہ جہاں نے تعمیر کروایا تھا ۔
٭ پرندوں میں سب سے لمبی عمر ’’ گدھ ‘‘ کی ہوتی ہے ۔
٭ ایران کا قومی پھل انار اور قومی ڈش چلّو کباب ہیں۔
٭ کھیرا اور ٹماٹر دونوں پھل ہیں۔
٭ ماؤنٹ بیرون نامی پرندہ اپنے پرپھیلا کر گانا گاتا ہے ۔
٭ تلوے میں پانچ ہڈیاں ہوتی ہیں۔
٭ لفظ جغرافیہ کے معنی زمین کے بارے میں تحریری جائزہ ہے ۔
٭کیلی فورنیا میں دنیا کا سب سے بوڑھا درخت ہے اس کی عمر 500 سال بتائی جاتی ہے ۔
٭ ناروسا، میں ایک دنیا کا سب سے انوکھا گرجا گھر ہے یہ کاغذ کا بنا ہوا ہے اور اس میں بیک وقت دس ہزار آدمی بیٹھ سکتے ہیں۔