کٹھیاور اسٹورس پر 2 ہزار سے زائد کاسمیٹکس اشیاء

عابڈس ، سکندراباد اور جوبلی ہلز میں 1928 ء سے قائم کٹھیاور اسٹورس زائد از 200 کاسمیٹکس اور شخصیت کی نگہداشت والے مثلاً لوریل ، میمی لین ، لیکمی ، کلر ہار ، چمبور ، لوٹس شہناز حسین ، جویز ، بوتے ، اولے ، نیوٹروجن ، بی ہلنٹ ، ریولون ، میٹرکس ، ویلا ، شیوار کوف اور دیگر کئی اشیاء کی تجارت کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ ہم آمنیٹ ، لویبل ، ٹرمپ ، انامور ، لبرٹی ورلڈ ، ڈیزی ڈی وغیرہ جیسے خواتین کے لباس کی بھی تجارت کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس شاپ سے پیاناسونک، فلپس ، ریمنگ ٹن ، وہال ، ویگا اور کئی اشیاء بھی فروخت ہوتی ہیں ۔ شہر حیدرآباد میں یہ ایک واحد مقام ہے جہاں پر آپ کو خصوصی بین الاقوامی کاسمیٹکس برانڈس مثلاً میک اپ اسٹوڈیو ، ریولین ، ڈرما کلر اور بی یو ملے گا ۔ چاہے کسی شخص کی ضرورت ہو یا مکان یا شادی آپ ہر چیز کو ایک ہی چھت تلے حاصل کریں گے ۔ عابڈس پر تقریباً 2 ہزار مربع فیٹ کے وسیع علاقہ پر قائم یہ اسٹور نصف شب تک کھلی رہتی ہے اور یہاں پر اشیاء کی بڑی تعداد موجود ہے اور عید کیلئے خصوصی پیشکش کی جارہی ہیں ۔ کاسمیٹکس کے تجارت کے علاوہ کٹھیاور اسٹورس اپنا ایک کے ایس بیوٹی سنٹر سکندرآباد پر بھی چلاتا ہے جہاں پر خوبصورت گھروں کے ریٹیل اشیاء دستیاب ہے ۔ کٹھیا ور اسٹورس کو بالترتیب 2 سال 2016 – 17 اور 2017 – 2018 کیلئے بہترین کاسمیٹکس اور لنگر اسٹورس کی خاطر ٹائمس ریٹیل آئی کان ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ ہم ہمارے تمام گاہکوں سے اظہار تشکر کی خواہاں ہیں جنہوں نے گزشتہ 90 سال سے زائد عرصہ کیلئے ہمارے برانڈس پر اپنے بھروسہ اور محبت کا اظہار کیا ہے ۔