کومک اسٹرپ مقابلہ کے نتائج

حیدرآباد۔/22اپریل، ( ای میل ) کومک اسٹرپ مقابلوں میں مس جہاں معراج نے کامیابی حاصل کی جبکہ مس سلمیٰ ندا رنر اَپ رہیں۔ ان مقابلوں کا فیصلہ دو آزاد ججس نے کیا جن میں ایک کا تعلق روز نامہ ’ ساکشی‘ اور دوسرے جج کا تعلق امریکی قونصل خانہ سے تھا۔