حیدرآباد یکم / اپریل ( سیاست نیوز ) کلکتہ میں کل پیش آئے فلائی اوور انہدامی واقع کے سلسلہ میں حیدرآباد کی کنسٹرکشن کمپنی آئی وی آر سی ایل کے عہدیداروں سے پوچھ گچھ کیلئے مغڑبی بنگال پولیس کی ٹیم حیدرآباد پہونچ گئی ہے ۔ کلکتہ پولیس نے کل حیدرآباد کی اس کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا ۔ عہدیداروں نے اس واقعہ کو ایک حادثہ قرار دیا ہے ۔