کمیرے میں قید۔ تیز رفتار لاری سے سڑک پر جھاڑومیں مصروف ملازم کو ٹکر

ورنگل۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ایک تیز رفتار لاری نے سڑک پر صفائی میں مصروف ایک خاتون ملازم کو ٹکرمار کر زمین پر ڈھیر کردیا۔

یہ چونکادینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب صفائی کرنے والے ملازم اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ سڑک پر صفائی کاکام انجام دی رہی تھی۔

یہ سارے واقعہ علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کمیرے میں ریکارڈ ہوگیا۔