چینائی۔ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اداکار سے سیاست داں بننے والے کمل ہاسن نے آج سیاست کو بھگوا رنگ دینے کی مخالفت کی اور اپنا سیاسی پیغام پہنچانے کیلئے قومی پرچم ترنگا کو علامت کے طور پر استعمال کیا۔