ممبئی 24 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق بحری عہدیدار کلبھوشن جادھو کے حق میں دوستوں و عزیزوں نے ممبئی میں بائیک ریلی کا اہتمام کیا ۔ کلبھوشن کی والدہ و شریک حیات کل پاکستان میں ان سے ملاقات کرنے والی ہیں۔