کشیدگی کے باوجود ہندوپاک کے درمیان تجارت کو فروغ

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوپاک کے درمیان پائے جانے والے سرحدی تنازعات اور تلخ کلامی کے تبادلے کے باوجود پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو برآمد کی جانے والی اشیاء کے تحت کاروبار کو فروغ حاصل ہوا ہے۔