سری نگر /24 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام میں لشکر طیبہ کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ ان میں تنظیم کا خودساختہ ڈیویژنل کمانڈر شکور دار شامل ہے جبکہ دوسرے کمانڈر نے خود سپردگی اختیار کرلی۔ پولیس نے کہا کہ فوج اور سی آر پی ایف نے تلاشی مہم کے دوران مشتبہ مکان کا محاصرہ کرکے انتباہ دیا تھی اور فائرنگ کا تبادلہ عمل میں آیا ۔