کشمیر حملہ کے خلاف بی جے پی کی مشعل ریالی فروری 16, 2019 by younus حیدرآباد/15 فروری ( پی ٹی آئی ) بی جے پی کی تلنگانہ یونٹ نے پلوامہ دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے آج مشعل ریالی نکالی ۔