کرناٹک میں مخلوط حکومت مستحکم: چیف منسٹر کمار سوامی

بنگلورو 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ جے ڈی ایس ۔ کانگریس مخلوط حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔لیکن حکومت اپنی میعاد مکمل کرے گی۔