کردیش آزاد ریفرنڈم کے خلاف عراق پارلیمنٹ کا ووٹ

بغداد۔عراق کے قانون سازوں نے عراقی کردش لیڈر کے منصوبے کے تحت 25ستمبر کو تیار کردہ آزاد ریفرنڈم کے خلاف ووٹ دیا اور وزیراعظم حیدرعابدی سے ملاقات کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیاکہ ملکی اتحاد کے لئے کردیش قائدین سے بات کریں۔

ستمبر 25کو پارلیمنٹ کی اکثریت نے اپوزیشن میں ووٹ دیتے ہوئے کردیش علاقائی حکومت( کے آر جی) کے ریفرنڈم کی مخالفت کی اوکردیش قانون ساز کو پارلیمنٹ چھوڑ کر جانے پر اکسایا‘ 328پارلیمانی اراکین میں204کی تعداد جن کی ہے

۔بغداد کی آزادی ہونے چاہئے یانہیں طئے کرنے کے لئے نارتھ عرق کے کردیش علاقے میں کے آر جی زیر کنٹرول علاقے میں رائے حاصل کرنے کے مقصد سے ریفرنڈم تیار کیاگیا ہے ۔

اسی دوران وزیراعظم حید ر العابدی نے کہاکہ مجوزہ ریفرنڈم عراقی دستور کے خلاف ہے ۔ عرقی ترک مین فرنٹ ( ائی ٹی ایف)نے منگل کے روز کیرکوک اور کے آر جی صدر مسعود بارزانی اور مذہبی گروپ کے درمیان شہر میں ہونے والی میٹنگ کا بائیکاٹ کردیاتھا۔