نئی دہلی 19 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی دہلی یونٹ نے آج کمشنر پولیس سے درخواست کی کہ وہ چیف منسٹر اروند کجریوال کی سکیوریٹی کا جائزہ لیں ۔ واضح رہے کہ ایک دن قبل ہی کجریوال نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ انہیں ان کی سکیوریٹی کیلئے متعین پولیس عملہ کے ہاتھوں کی ہلاک کیا جاسکتا ہے ۔