نئی دہلی ۔ 25جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ای میل کے ذریعہ جان سے مار دینے کی دھمکی دی گئی ہے ، جس کی تحقیقات کیلئے انہوں نے اسے کمشنر پولیس کرائم برانچ الوک ورما کے سپرد کردیا ہے۔