دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار 30 اکٹوبر کو صبح دس تا ایک بجے اور دوسرا پروگرام 2 بجے تا 5 بجے رکھا گیا ہے ۔ جس میں پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II امتحان کی تیاری کے لیے تلنگانہ میناریٹی اسٹڈی سرکل کے اسٹیٹ ڈائرکٹر خواجہ تہور الدین ہندوستانی دستور اور معیشت پر لکچر دیں گے ۔ اور امتحانی سوالات کی نوعیت بتائیں گے ۔ گروپ II کے فارمس داخل کیے امیدوار صبح یا دوپہر سیشن میں شرکت کرتے ہوئے پرچے حاصل کرسکتے ہیں ۔۔