کانسٹبلس اور سب انسپکٹر کے تقررات 30 جون درخواست کی آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : پولیس کانسٹبلس اور سب انسپکٹرس کے تلنگانہ کے تقررات کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 جون مقرر ہے کانسٹبلس کے لیے انٹر میڈیٹ تعلیمی قابلیت ہے ۔ اور ایس آئی کے لیے تعلیمی قابلیت ڈگری کامیاب رہے اس کی معلومات اور رہنمائی کے ساتھ گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ اتوار یکم جولائی اتوار کو 11 بجے سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔۔