کئی ارب ڈالر مالیتی چینی حمایت یافتہ پراجکٹ ملیشیاء میں منسوخ

کوالالمپور 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کئی ارب مالیتی چینی حمایت یافتہ پراجکٹ برائے ریل منسوخ کردیا گیا ہے۔ ملائیشیا نے حالیہ مہینوں میں کئی بڑے پراجکٹ جو سابق اسکینڈل زدہ حکومت ملائیشیا کے ساتھ کئے گئے تھے منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ جن کا مقصد 251 ارب امریکی ڈالر مالیتی قرضے سے گریز کرنا ہے۔