واشنگٹن ۔ /19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلاری کلنٹن نے مطالبہ کیا کہ امریکہ زیرقیادت دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ میں پیرس حملوں کے پیش نظر شدت پیدا کرنی چاہئیے اور سہ رخی جنگی حکمت عملی اختیار کرنی چاہئیے ۔