حیدرآباد 4 ڈسمبر (سیاست نیوز )چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راو نے آج امریکی قونصل جنرل آفس کا دورہ کیا اور وہاں پر انہوں نے امریکن قونصل جنرل متعینہ حیدرآباد سے ملاقات کر کے انہیں ڈپلومیٹ ویزا فراہم کرنے کی خواہش کی ۔ بتایا جاتا ہیکہ چندر شیکھر راو بہت جلد بیرونی ممالک کے دورہ پر روانہ ہونے والے ہیں۔