ڈریم انڈیا گروپ ایک وضاحب

حیدرآباد۔/21فبروری، ( سیاست نیوز) ڈریم انڈیا گروپ پر محکمہ انکم ٹیکس کے دھاوے کے تعلق سے ایک خبر شائع ہوئی تھی جس میں دفاتر کو مہر بند کرنے کی اطلاع دی گئی تھی۔باوثوق ذرائع نے بتایا کہ دھاوے کے دوران مذکورہ گروپ کے دفاتر کو مہر بندنہیں کیا گیا ہے جبکہ کسی دوسرے گروپ کے دفاتر پر دھاوے کے علاوہ مکان پر بھی دھاوا کیا گیا اور وہاں سے دستاویزات اور بھاری مقدار میں نقد رقم برآمد کی گئی ہے۔