ڈائیٹ سیٹ کے نتائج جاری

حیدرآباد یکم جولائی ( سیاست نیوز) ریاستی سطح پر ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹس آف ٹیچرس ٹریننگ کورسس میں داخلوں کیلئے گذشتہ ماہ 15 جون کو منعقدہ ڈائیٹ سیٹ 2014 کے نتائج جاری کردیئے گئے ۔ اس طرح اندرون 15 یوم ہی ڈائیٹ سیٹ نتائج کا اعلان کیا گیا ۔