بیجنگ ۔ /28 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) چین کی ملٹری نے آج کہا کہ وہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور دونوں پڑوسیوں سے تحمل برتنے کی اپیل کی۔چین نے ہندوستان اور پاکستان کو اپنے دوست قرار دیا ہے ۔