اسلام آباد ۔ 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کم از کم 8 ترمیم شدہ ڈیزل ۔ برقی لڑاکا آبدوز کشتیاں چین سے 2028ء تک خریدے گا۔ اس کیلئے تقریباً 5 کھرب امریکی ڈالر مالیتی معاہدہ طئے پایا ہے۔ سمجھا جاتا ہیکہ چین کیلئے یہ سب سے بڑا اسلحہ کی برآمد کا معاہدہ ہے۔