چیف منسٹر کی الیکشن کمیشن سے ہندو ۔ بوندو ریمارک پر وضاحت

حیدرآباد 12 اپریل ( این ایس ایس ) چیف منسٹر چندر شیکھر راو نے آج اپنے کچھ ریمارکس پر الیکشن کمیشن کو وضاحت روانہ کردی ہے ۔ کہا گیا کہ ان کے ریمارکس سے ہندووں کے جذبات کو ٹھیس پہونچی تھی ۔ وی ایچ پی لیڈر راما راجو کی شکایت پر کمیشن نے وضاحت طلب کی تھی ۔