امراوتی 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو کے لئے ایک مندر تعمیر کی جارہی ہے جس کی ذمہ داری زنخوں نے لے رکھی ہے۔ اِس مندر میں چیف منسٹر نائیڈو کا 10 کیلو گرام وزنی چاندی کا مجسمہ رکھا جائے گا۔