چیف انفارمیشن کمشنر کا تقرر چیف الیکشن کمشنر کے مماثل

نئی دہلی 15 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے سنٹرل انفارمیشن کمیشن اورریاستی انفارمیشن کمیشنوں میں تقررات کے سلسلہ میں آج کئی رہنما خطوط جاری کئے ہیں اور کہا کہ جہاں کہیں کوئی عہدہ خالی ہوتا ہے اس سے ایک یا دو ماہ قبل سے اس پر تقرر کا عمل شروع ہوجانا چاہئے ۔