حیدرآباد ۔ یکم ڈسمبر (این ایس ایس) چارمینار کوآپریٹیو اربن بینک لمٹیڈ نے اپنے ایسے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ یکم تا31 ڈسمبرتک دفتری اوقات کے دوران اپنی ڈپازٹ حاصل کرنے کی درخواست کی ہے ، جن کے ڈپازٹ ایک لاکھ روپئے سے کم ہے۔ سیف آباد پر واقع لکویڈیٹر کے دفتر سے رقومات حاصل کی جاسکتی ہے جس کیلئے پہلے اصل ڈپازٹ بانڈس / پرانی حوالی برانچ کی رسائد پیش کرنا ہوگا۔ 31 ڈسمبر تک اپنی ضمانتوں پر ادعاء کرنے میں ناکامی کی صورت میں رقومات نہیں دی جائیں گی۔