حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : انسٹی ٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائز کے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان مینجمنٹ پروگرامس میں داخلے کے لیے آخری تاریخ میں 10 مارچ تک توسیع کی گئی ہے ۔ یہ پروگرامس ہیں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان مینجمنٹ جنرل / بینکنگ ، انشورنس اینڈ فینانشیل سروسیس / انٹرنیشنل بزنس / مارکیٹنگ مینجمنٹ / ہیومن ریسورس مینجمنٹ / ایگزیکٹیو پی جی ڈی ۔ مزید معلومات کے لیے 9391932129 پر ربط کریں ۔۔