پکوان گیاس کے سیلنڈرکی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی ۔ /28 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سبسیڈائزڈ پکوان گیس سیلنڈر کی قیمت میں 2.08 روپئے فی سیلنڈر اضافہ کردیا گیا ہے ۔ نان سبسیڈائزڈ پکوان گیاس سیلنڈر کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔ انڈین آئیل کارپویشن نے اس کا انکشاف کیا ۔