ماسکو ۔ /13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کریملن کے ترجمان نے آج کہا کہ صدر روس ولادیمیر پوٹین اور صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ ہیل سنکی میں آئندہ ہفتہ چوٹی کانفرنس کے بعد مشترکہ طور پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔