پولیس کانسٹبلس ؍ گروپ IV سرکاری ملازمتوں کے جنرل نالج، تلنگانہ گائیڈس

حیدرآباد 26 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گروپ IV کے تحت سرکاری ملازمتوں اور انٹر امیدواروں کے لئے پولیس کانسٹبلس اور ڈگری امیدواروں کے لئے سب انسپکٹرس کے پوسٹ پر تقررات کے لئے امتحان رکھا گیا ہے۔ اس میں جنرل نالج تلنگانہ کے پرچے ہوتے ہیں۔ اس کے انگلش میں جنرل نالج تلنگانہ کے گائیڈس کتب کے ساتھ اردو میں کتب دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر حاصل کرسکتے ہیں۔