پنجاب اور ہریانہ میں گرد کا طوفان

چندی گڑھ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب اور ہریانہ کی ریاستوں میں آج تیسرے دن بھی گرد کا طوفان معمولات زندگی کو معطل کردینے اور ایرپورٹ سے طیاروں کی روانگی کو معطل کرنے کی وجہ بن
گیا۔
شمال مشرقی ہند میں
سیلاب سے تباہی جاری
نئی دہلی ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی ہند کی ریاستوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے تاحال اموات کی تعداد میں اضافہ ہوکر یہ 12 تک پہنچ گئی جبکہ ریاستوں آسام اور منی پور میں سیلاب کی صورتحال ابتر ہوگئی ہے۔