حیدرآباد 25 جون (سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے پریس اکیڈیمی کا نام تبدیل کرتے ہوئے اسے میڈیا اکیڈیمی آف تلنگانہ اسٹیٹ کیا ہے۔ حکومت نے اس سلسلہ میں آرڈر جاری کردیا۔ سینئر جرنلسٹ ایم ست نارائنہ اکیڈیمی کے صدرنشین ہیں۔