کولکاتا ، 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس نے لوک سبھا چناؤ سے قبل ایک ویب سیریز بنام ’پردھان منتری جواب دو‘ شروع کی ہے جس میں مرکز کی نریندر مودی حکومت کی اسکیمات کا مغربی بنگال کی ٹی ایم سی حکومت کی اسکیموں سے تقابل کیا گیا ہے۔