اسلام آباد ۔ 13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان پہلے ہی سے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ہمیشہ اپنا مرکز توجہ بناتا رہا ہے ۔ اسی وجہ سے اس نے اس ملک کو صیانتی مملکت قرار دیاہے ۔ سرتاج عزیز مشیربرائے خارجی اُمور وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ ہندوستان کا سامنا کرنے کیلئے گزشتہ 60 سال سے اُصولوں پر مبنی پختہ یقین کی ضرورت تھی اور یہ اہم کارنامہ پاکستان نے کردکھایا ہے ۔