اسلام آباد 25 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی آبادی 207.8 ملین تھی۔ گزشتہ مردم شماری کے بموجب جو 1998 ء میں کی گئی، پاکستان کی آبادی 106.45 مردوں، 101.31 ملین عورتوں اور 10.418 تیسری صنف پر مشتمل ہے۔ یہ عبوری اعداد و شمار کونسل کو پیش کئے گئے ہیں۔