پاکستان میں 3 عسکریت پسند ہلاک

کراچی ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ بنیاد پرست تنظیم محمود رند کے سربراہ کے بشمول کم از کم 3 عسکریت پسند پاکستان کے شورش زدہ جنوب مغربی بلوچستان میں ہلاک کردیئے گئے ۔ کارروائی کا آغاز عسکریت پسند تنظیم جیش الاسلام کے خلاف اس اطلاع کے بعد کیا گیا تھا کہ کارروائی کے دوران دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔