پاکستان میں طالبان کے دو اعلیٰ سطحی کمانڈرس ہلاک

پشاور ۔ 6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) طالبان کے دو اعلیٰ سطحی کمانڈر پاکستانی فوج کے ہاتھوں ملک کے شورش زدہ شمال مغربی قبائیلی علاقہ میں جو افغانستان کی سرحد سے متصل ہے، ہلاک کردیئے گئے۔ پولیس اور فوج نے مشترکہ طور پر خیبرپختونخواہ کے علاقہ چار باغ میں دھاوا کیا تھا۔