پاکستان :سائیکل بم سے ایک ہلاک

کراچی۔ 24 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم ایک شخص ہلاک اور دیگر 7 زخمی ہوگئے جبکہ ایک سائیکل پر نصب کیا گیا بم پاکستان کے گڑبڑ زدہ صوبہ بلوچستان کے قصبہ چمن کی ایک پُرہجوم سڑک پر دھماکہ سے پھٹ پڑا ۔ اس کی شدت سے قریب میں کھڑی ہوئی چار گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔