واشنگٹن ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان ، چین ، سعودی عرب اور دیگر سات ممالک کو منظم طور پر مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کا مجرم قرار دیااور انہیں اپنی سیاہ فہرست میں شامل کرلیا۔