اسلام آباد ۔ 7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی عدالت نے آج زیرالتواء کرپشن مقدمات کو جو سابق سزائے قید بھگتنے والے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ہیں، دیگر عدالتوں کو منتقل کرنے کی اجازت دیدی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ڈیویژن بنچ نے یہ منظوری دی۔