ممبئی ۔25ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) فلم ساز کرن جوہر نے کہا کہ اری دہشت گرد حملے کے مہلوکین کیلئے ان کے دل سے خون ٹپک رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تاہم پاکستانی فنکاروں پر امتناع عائد کرنا اس مسئلہ کا حل نہیں ہے ۔ کرن جوہر کی آئندہ فلم ’’ ائے دل ہے مشکل ‘‘ دیوالی پر ریلیز ہونے والی ہے جس میں فواد خان اور ماہرہ خان جیسے پاکستانی فنکاروں نے کام کیا ہے۔
‘کرن جوہر ایک خبررساں ٹی وی چینل پر بیان دے رہے تھے ۔