نئی دہلی ، 30 جون (سیاست ڈاٹ کام) سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسیس نے آج پان (PAN) اور آدھار کو لنک (مربوط) کرنے کی مہلت میں مارچ 2019ء تک توسیع کردی ہے۔
٭ نئی دہلی : صدرجمورہیہ نے راجیہ سبھا کا مانسون سیشن کیلئے اجلاس 18 جولائی سے طلب کیا ہے۔ یہ سیشن 10 اگست کو ختم ہوگا۔